شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برات کب ہوگی؟ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے ۔ یکم شعبان کل بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت حلال کمیٹی کے اجلاس عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اسلاس کے بعد چاند نظر اںے کا اعلان کیا گیا ۔ شب برات 7 مارچ کو منگل کے روز ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close