شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برات کب ہوگی؟ اعلان کر دیا Posted on February 21, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے ۔ یکم شعبان کل بروز بدھ کو ہوگی۔ مرکزی رویت حلال کمیٹی کے اجلاس عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اسلاس کے بعد چاند نظر اںے کا اعلان کیا گیا ۔ شب برات 7 مارچ کو منگل کے روز ہوگی۔