خان ٹھیک کہتا ہے جتنا جھکو گے اتنا ذلیل کریں گے، سینئر سیاستدان نے جوبائیڈن کے بیان کو افسوسناک قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ تم ان کے سامنے جتنا جھکو گے یہ تمہیں اتنا ذلیل کریں گے! غلاموں کا یہی حال ہوتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ اور بیان میں انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن کے بعد شہباز شریف نے امریکہ کے 2 دورے کئے جبکہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 3 مہینے امریکہ میں گزارے دیے اور آخر میں یہ صلہ ملا؟۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک محب وطن کی حیثیت سے فوراً صدر جو بائیڈن کا جواب دیا کیونکہ یہاں معاملہ سیاست کا نہیں ملکی سلامتی کا تھا۔ محمد بشارت راجہ نے مشورہ دیا اب بھی وقت ہے کہ جلد نئے الیکشن کرا کے اقتدار ان لولاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ تم ان کے سامنے جتنا جھکو گے یہ تمہیں اتنا ذلیل کریں گے!

غلاموں کا یہی حال ہوتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ اور بیان میں انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن کے بعد شہباز شریف نے امریکہ کے 2 دورے کئے جبکہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 3 مہینے امریکہ میں گزارے دیے اور آخر میں یہ صلہ ملا؟۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک محب وطن کی حیثیت سے فوراً صدر جو بائیڈن کا جواب دیا کیونکہ یہاں معاملہ سیاست کا نہیں ملکی سلامتی کا تھا۔

محمد بشارت راجہ نے مشورہ دیا اب بھی وقت ہے کہ جلد نئے الیکشن کرا کے اقتدار ان لوگوں کے حوالے کیا جائے جو وطن کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر حقیقی ترجمانی کر سکیں۔۔۔۔۔گوں کے حوالے کیا جائے جو وطن کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر حقیقی ترجمانی کر سکیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close