سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

کولمبو (پی این آئی) خوراک، ادویات، پٹرولیم مصنوعات کی کمی کی وجہ سے سری لنکا میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، بپھرے عوام نے مطالبہ کیا کہ یا ایندھن فراہم کیا جائے یا پھر عہدہ چھوڑ دیا جائے، عوام کے باہر نکلنے پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close