مکیش امبانی کا دور ختم، گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے،

اسلام آباد (پی این آئی)مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ ،بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کل مالیت 123 اعشاریہ 7 ارب ڈالر یعنی 23 ہزار ارب روپے سے زائد تک پہنچ گئی۔گوتم اڈانی نے امریکی بزنس مین Warren Buffett کو دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پیچھے چھوڑدیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں