سعودی عرب میں صف ماتم بچھ گئی سعودی شہزاد ہ عبداللہ انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ادا کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں