بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک بار پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا

پیرس(پی این آئی)بھرے مجمعے میں تھپڑ کھانے کے بعد فرانسیسی صدر ایک باپھر پھر ذلیل و خوار، شہری نے انڈہ دے مارا۔۔۔ فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہر ی نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ مارنے والے شہری کو حراست میں لے لیا ہے۔

 

 

فرانسیسی صدر میکرون لیو ن شہر کے دورے پر تھے اور اس دوران میکرون کوشہر ی کی جانب سے انڈے کا نشانہ بنایاگیا جو کہ فرانسیسی صدر کے کندھے پر لگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل میکرون کو ایک شہری سے تھپڑ بھی پڑا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close