سعودی شہزادہ انتقال کر گیا، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ ان کی نماز جنازہ پیر کو سعودی عرب کے

دارالحکومت ریاض میں ادا کی جائے گی۔سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close