آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔گذشتہ 24

گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی04،قلات ،سکردو منفی 02 ، گوپس اور کالام میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں