آج موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں ،جنوب مشرقی سندھ، کشمیر، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)آج موسم کیسا رہے گا؟ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں ،جنوب مشرقی سندھ، کشمیر، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر

علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیر کے اضلاع میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر،جموں،پلوامہ،اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اورکہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح سرینگر،پلوامہ ،شوپیاں اوربارہ مولہ میںدرجہ حرارت21ڈگری سینٹی گریڈ ،جموں27 اور Leh میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں