سعودی میڈیا نیٹ ورک آفيسر خدیجہ ملک کی قونصل جنرل خالد مجید سے ملاقات

جدہ (ملک عاصم اعوان ) سعودی میڈیا نیٹ ورک آفيسر خدیجہ ملک کی جدہ میں تعینات قونصل جنرل خالد مجید سے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر کمیونٹی مسائل کے حوالے خصوصی تبادلہ خیال گیا جس میں پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس پر قونصل جنرل خالد مجید نے تمام مسائل کے حوالے سے

بھر تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی کے مسائل کاحل ہمارافرض ہے اور قونصلیٹ کا مکمل عملہ پاکستان کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے اپنی ہر ممکن صلاحیتوں کو بروئےکار لارہا ہےانہوں نے کہا کہ ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے کمیونٹی کے مسائل کو حل کریں قونصلیٹ کے دروازے ہرپاکستانی کے لیے ہروقت کھلے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں