اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا حملہ ، دیکھتے ہی دیکھتے کتنی اموات ہو گئیں؟

روم(پی این آئی)اٹلی میں اتوار کے روز کورونا وائرس سے متاثرہ 197 نئے مریضوں اور مزید 53 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک دن قبل 270 متاثرین جبکہ 72 اموات کی اطلاع تھی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 21 فروری سے اب تک ہلاکتوں کی کل تعداد 33،899 ہے۔اموات کے لحاظ سے امریکہ ، برطانیہ اور

برازیل کے بعد اٹلی دنیا کا چوتھا متاثرہ ترین ملک ہے۔اٹلی میں تصدیق شدہ متاثرین کی کل تعداد 234،998 ہے۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں اٹلی ساتویں نمبر پر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close