امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ بچ گیا

فلوریڈا (پی این آئی)امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ بچ گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔امریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیارہ ایف 35 تربیتی پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے

میں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہا۔فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close