شمالی کوریا(پی این آئی)اایک بارپھر امریکیوں کو چکمہ دے دیا، شمالی کوریا کے کم جونگ ان کی خبریں غلط، منظر عام پر آ گئےجنوبی کوریا کے رہنما کم جونگ ان عوام کے سامنے آگئے جس کے بعد ان کی صحت اور ہلاکت کے حوالے سے زیر گردش تمام تر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق
کم جونگ ان تین ہفتوں میں پہلی بار عوام کے سامنے آئے اور انہیں فرٹیلائزر فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں فیتا کاٹتے دکھایا گیا ہے۔کم جونگ ان نے جمعے کے روز تقریب میں شرکت کی تھی جہاں شرکاء ان کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے۔یاد رہے کہ کم جونگ ان 11 اپریل کو ہونے والے پارٹی اجلاس کے بعد سے منظر عام سے غائب تھے جس کے باعث ان کی خراب صحت اور ان کی ہلاکت سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں