کینیڈا کی مسجدوں کے سپیکرز پر اذان کی آواز گونجنے لگی

ٹورنٹو (پی این آئی) اللہ اکبر، اللہ اکبر، کینیڈا کی مسجدوں کے سپیکرز پر اذان کی آواز گونجنے لگی، کینیڈا میں پہلی بار مدینہ مسجد ڈین فورتھ اور مسجد ابوبکر اسکاربورو کے اسپیکرز سے اذانِ مغرب دی گئی۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں رحمتوں اور برکتوں والے مہینے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں

کینیڈا کی مدینہ مسجد ڈین فورتھ اور مسجد ابوبکر اسکاربورو کے اسپیکرز سے پہلی بار اذانِ مغرب دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کی شہری حکومت نے مساجد انتظامیہ کو رمضان میں اذانِ مغرب اسپیکرز سے دینےکی اجازت دی ہے۔ کینیڈا کی مدینہ مسجد ڈین فورتھ میں رمضان کے پورے مہینے (23 مئی) تک اسپیکرز کے ذریعے ہر رات 2 منٹ تک اذان دی جائے گی۔‘….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں