50 ہزار سے زائد امریکی کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے، اجتماعی قبروں میں تدفین جاری

نیو یارک(پی این آئی) امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 50 ہزار ہو چکی ہے۔ اور امریکی امدادی ادارے لوگوں کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفنا رہے ہیں ۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکہ میں مزید 3176

ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد وہاں مرنے والوں کی کل تعداد 49759 ہوگئی ہے۔امریکہ میں کرونا کے مصدقہ کیسز 866646 ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں