مریضوں کے لئے ایدھی ائر ایمبولینس کواڑانے کی اجازت دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایدھی ائیر ایمبولینس کو کراچی لاہور کراچی کے لئے خصوصی پرواز آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ سی اے اے کے مطابق فلائٹ پلان ائیر ٹریفک کنٹرول کو منظوری کے لیے دیا جائے۔ ائیر ایمبولینس میں مریض کے علاوہ کسی مسافر کو سفر کرنے کی اجازت نہیں

ہوگی۔ ایدھی کی ائیر ایمبولینس میں کریو اور بتائے گئے مریض کے سفر کی اجازت ہو گی۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ نجی ائیر فلائٹ کے قوائد کے مطابق عمل کرنا لازمی ہوگا۔ ائیر ایمبولنس کو جراثیم سے پاک کرنے کے ساتھ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے گی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں