نیو یارک میں کورونا وائرس سے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہوا اور تدفین کیسے کی گئی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کی اقرا مسجد کے خطیب و امام احمد علی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اب تک نيويارک ميں کرونا وائرس سے 22 پاکستانی انتقال کرچکے ہیں۔ نيويارک کی اقرا مسجد کے خطيب کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ ميں 10 افراد کو شرکت کی اجازت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رواں ہفتے 30

افراد کی نماز جنازہ پڑھائی۔واضح رہے کہ امریکا میں تیزی سے بڑھتی ہلاکتوں او رآئے روز ہزاروں نئے کیسز سامنے آنے کی وجہ سے وہاں ہلاکتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق، امریکا کوروناوائرس کا سب سے بڑا شکار بن چکا ہے، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں، اس وقت امریکا میں سب سے زیادہ کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز موجود ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں