کورونا سےاموات میں مزیداضافہ، 133افراد جان کی بازی ہار گئے،متاثر افراد کی تعداد 3872 ہوگئی

ایران (پی این آئی)ایران میں کورونا وا ئرس سے مزید 133 اموات ہوگئیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی۔ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران میں 2089 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔ ایران میں نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 62 ہزار

589 ہوگئی ہے۔ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 133 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 8 سو 72 ہوگئی ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں