بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےکوروناسے بچاؤ کیلئے اہم اعلان کر دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 22 مارچ کو ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دنیا کے 180 ممالک میں پھیل چکا ہے اور اب تک 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔یورپی ملک اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے جہاں

4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس کے بعد چین، ایران، اسپین اور فرانس میں ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔ہمسایہ ملک بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارت میں 4 ہلاکتیں کرناٹک، دہلی، مہاراشٹرا اور پنجاب میں ہوئی ہیں جبکہ بھارتی وزرات صحت کی جانب سے بھی 318 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی 21 ریاستوں اور وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں کئی غیرملکی افراد بھی شامل ہیں جبکہ اب تک 23 افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں