کورونا کا خوف،مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا آن لائن فروخت محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایپل ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے چین اور امریکا سمیت کئی ممالک میں اپنی آن لائن فروخت محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت خریدار کو صرف دو آئٹمز لینے کی اجازت ہوگی۔اس فیصلے کا اطلاق آئی فون 8، آئی فون 8 پلس، آئی فون ایکس آر، آئی فون 11، آئی فون 11 پرو اور آئی فون

الیون میکس کے ماڈلز سمیت دیگر ڈیوائسز پر ہوگا۔کمپنی کے مطابق پوری دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث ایپل ڈیوائسز کی فراہمی کا سلسلہ متاثر ہوا ہے جس کے باعث یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔یعنی اب صارفین کو ایک وقت میں صرف دو ڈیوائسز آن لائن آرڈر کرنے کی سہولت میسر ہو گی۔
اس سے قبل یہ قدم 2007 میں اٹھایا گیا تھا تاکہ خریدار درجنوں آئی فون خرید کر ری سیل نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں