کرونا وائرس،سعودی عرب نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض (پیاین آئی )دنیا میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سعودی عرب سمیت کئی بڑے ممالک نے ٹریول ایڈوائرزی جاری کر دی ہے جس کو سامنے رکھتے ہوئے مسافروں کی نقل و حمل کو ممکن بنایا جا سکے گا ۔ سعودی ایوی ایشن نے غیر ملکی ایئر لائنز کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ہے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو واپس لے جانے والی ایئر لائنز عملے کے جہاز سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ، غیر ملکی جہازوں کا عملہ مسافروں کو لے کر وہیں سے واپس روانہ ہو جائے گا ۔ دوسر ی جانب قطر نے بھی پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائر دکر دی ہے ، ایئر پورٹ پر پہنچنے والے قطری شہریوں کو 14 دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں بھی کرونا کے 184 کیسز سامنے آ چکے ہیں ، تفتان سے سکھر آنے والے مزید 106، کراچی میں 8، خیبرپختونخوا میں 15 جبکہ حیدر آباد اور ملتان میں کورونا وائرس کا ایک ایک کیس سامنے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں