ڈیرن سیمی کا رویہ ناقابلِ قبول۔۔ہرولعزیز کھلاڑی کی کپتانی سے ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے فارغ کرنے کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ڈیرن سیمی کو خراب کارکردگی اور کھلاڑیوں کے مطالبے پر ہٹایا گیا، کھلاڑیوں نے ڈیرین سیمی کو ٹیم سے نکالنے کا بھی مطالبہ کیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ڈیرن سیمی کے رویے پر بھی

اعتراض تھا۔ذرائع کے مطابق ڈیرن سیمی کی بطور کھلاڑی اور کپتان کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ذرائع کے مطابق یہ اعتراض کیا گیا کہ ڈیرن سیمی ٹیم کو لیڈ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے، ڈیرن سیمی پلیئنگ الیون کے لیے فٹ نہیں ہیں، ڈیرن سیمی کے رویے کے باعث ٹیم کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اعتراض کیا گیا کہ ڈیرن سیمی عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کھیل کے بجائے دیگر سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں اور ٹیم میں ابھی تک خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں