تہران(پی این آئی ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دہلی میں مسلم کش فسادات پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت انتہاپسندہندووں اورانکی حامی تنظیموں پرپابندی لگائے۔آیت اللہ
خامنہ ای نے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا کہ بھارتی حکومت خودکوعالم اسلام کی دوری سے بچانے کے لیے مسلمانوں کاقتل عام بندکرائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام پردنیابھرکے مسلمانوں کے دل رنجیدہ ہیں۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں