حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، وزیراعظم کے اہم ساتھی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دے دیا۔ زبیر گیلانی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔ انہیں گزشتہ برس جولائی میں چیئرمین

سرمایہ کاری بورڈ تعینات کیا گیا تھا۔زبیر گیلانی وزیر اعظم کی مہم ’کاروبار میں آسانی‘ کو لیڈ کر رہے تھے اور اس سلسلے میں مختلف اصلاحات لارہے تھے، انہیں سپیشل اکنامک زون اور آئی ٹی ، فوڈ پراسیسنگ ، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائلز اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری لانے کی ذمہ داریاں بھی دی گئی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close