معروف ترک اداکارہ حلیمہ سلطان پاکستان میں کس کی محبت میں گرفتار ہو گئیں کہ اعتراف ہی کر لیا

پشاور (این این آئی)معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ بھی پاکستان کے شہروں کی دیوانی ہوگئی ہیں، انہوں نے حال ہی میں پشاور کے اسلامیہ کالج کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔اسرا کی جانب سے شیئر کی گئی اسلامیہ کالج کی تصویر کے ساتھ ’سٹی آف فلاورز‘ یعنی کہ پھولوں کا شہر لکھا۔خیال رہے

کہ اسرا کو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے برانڈ ایمبیسڈر بنایا گیا ہے۔پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں اسرا پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر ہوں گی تاہم اس حوالے سے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ آیا وہ پی ایس ایل میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گی یا نہیں۔۔۔۔ انکار کے ڈر سے کبھی شادی کیلئے پرپوز نہیں کرسکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا وہ اب دادی بن چکی ،سلمان خان ممبئی(پی این آئی) دبنگ خان کے مداحوں کو ہمیشہ سے ہی تجسس رہا ہے کہ سپراسٹار شادی کیوں نہیں کررہے بالآخر 55 سالہ اداکار نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتاہی دی۔بالی ووڈ اداکار دبنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے ابھی تک شادی نہیں کی جب کہ اداکاروں سے لیکر مداحوں تک سب کو ہی بے صبری سے انتظار ہے کہ سلو میاں کب شادی کا اعلان کریں گے تاہم 55 سالہ اداکار ابھی بھی شادی کے موڈ میں نہیں اور وہ شادی کیوں نہیں کرنا چاہتے بالآخر خود انہوں نے وجہ بتادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بگ باس سیزن 13 کے دوران سلمان خان نے شو میں اجے دیوگن اور ان کی اہلیہ کاجول کو مدعو کیا تھا، شو میں ایک گیم کھیلتے ہوئے سلو میاں نے کہا کہ ایک لڑکی تھی جس کو میں پسند ضرور کرتا تھا تاہم کبھی اس لڑکی سے اظہار نہیں کیا۔سلمان خان نے شو کے دوران اداکارہ کاجول اور اجے دیوگن سے کہا کہ وہ لڑکی بھی مجھے پسند کرتی

تھی اور اس بات کا مجھے بعد میں علم ہوا تاہم انکار کے ڈر سے نہ تو میں اس لڑکی سے کبھی اظہار محبت کرسکا اور نہ ہی شادی کی بات۔دبنگ خان نے مزید کہا کہ تقریباً 15،20 سال پہلے جب اس لڑکی سے ملا تو وہ دادی بن چکی تھی اور اس نے مجھ سے کہا کہ میرے پوتے تمہارے مداح ہیں اور تمہاری فلمیں بہت شوق سے دیکھتے ہیں، سلمان خان نے کہا مجھے اس سے شادی نہ ہونے کا کوئی پچھتاوا نہیں کیوں کہ اگر میں اس سے شادی کرتا تو آج دادا بن چکا ہوتا۔

close