علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے

لاہور (پی این آئی) علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے،ماہر علم نجوم سامعہ خان کا کہنا ہے کورونا کی روک تھام کے لیے ابھی حکومت کو مزید سخت اقدامات کرنا پڑیں گے کیونکہ کرونا بے قابو ہوا تو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ سامعہ خان نے

کورونا کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ستاروں کی چال کے مطابق مئی کے آخر تک حالات بہتر ہوں گے میں نے بہت پہلے کہا تھا عمران خان کے لئے کافی چیلنجز ہیں 2020بھی ترقی کا سا ل نہیں لگ رہا۔اگر کرفیو لگ سکتا ہے تو لگایا جائے، موجودہ وقت میں کاروبار کو ترجیح مت دیں زندگیاں بچائیں۔ احتیاط کریں بس ذرا حوصلے سے وائرس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے،اپنی زندگیوں میں تبدیلی لانے کا یہ بہترین موقع ہے۔۔۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close