سکینڈل سٹار ایکٹریس میرا نیویارک کے ہسپتال کے بیڈ پر زخمی حالت میں

نیویارک (پی این آئی) پاکستانی سکینڈل سٹار ایکٹریس میرا کے بارے میں امریکہ سے اطلاعات ہیں کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ان کی گردن اور بازو پر زخم آئے ہیں، میرا کی ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگائی گئیں ہیں جس میں میرا ہسپتال کے بیڈ پر پڑی نظر آرہی

ہے اور اسے آکسیجن لگائی گئی ہے، حتمی طور پر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ واقعی میرا کی نیویارک کے ہسپتال کی تصویر ہے یا پھر یہ میرا کی کسی فلم کا منظر ہے، اس سلسلے میں سچ کیا ہے یہ تو میرا ہی بولے تو بولے ۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close