کورونا وائرس کا خدشہ، فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ روک دی گئی

چین (پی این آئی)سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متعدد سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں اور اب وارنر بروس نے فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ روکنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔فلم ’میٹرکس 4‘ کی شوٹنگ کا آغاز امریکی ریاست سین فرانسسکو میں کیا جانا تھاتاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیاں عائد کرنے کے بعد فلم کے پروڈکشن ایگزیکیٹو کی جانب سے شوٹنگ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم ’میٹریکس 4‘ کی شوٹنگ کے حوالے سے تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے جب کہ فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے 162ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 7100 افراد ہلاک اور 1لاکھ82ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close