شادی ہال بند ہونے پر احد رضا میر اور سجل علی نے کس ملک میں جا کر شادی کرلی؟

ابو ظہبی (پی این آئی) پاکستان کی معروف اداکار جوڑی احد رضا میر اور سجل علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریب پاکستان کی بجائے ابوظہبی میں ہوئی۔اداکار جوڑے کی شادی میں دوست احباب اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔نکاح کے موقع پر اس وقت دلچسپ

صورتحال پیدا ہوگئی جب نکاح خواں نے احد رضا میر کا نام احمد رضا میر سمجھ لیا، جس پر وہاں موجود لوگوں کے قہقہے گونج اٹھے۔سوشل میڈیا پر احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریب کی تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔نکاح ہوتے ہی اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کرکے ’سجل احد میر‘ کرلیا۔احد رضا میر نے اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ ہیلو مسز میر‘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close