اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کروناوائرس کاخوف شوبز شخصیات پر بھی طاری ہے۔ معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرونا کو خود سے نہ چمٹنے کی گزارش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرامانی پیانو بجاتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ”کرونا۔۔مجھے نہ ہونا۔۔“حرا

سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں ۔وہ اپنی مصروفیات اور تصاویر اپنے مداحوںسے شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں حرا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں تو ادکارہ مہربانو نے بھی انکی خوبصورتی کی تعریف کی اور تبصرہ کیا کہ ”ڈیئر تم سولہ سال کی لگتی ہو“۔حرا کا ایک اور دلکش انداز جسے ان کے مداحوں نے بہت پسندکیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close