میرے لئے آسکر ایوارڈ جیتنا بہت بچوں والا کام ہے، یہ میرے لئے کسی صورت بھی مشکل کام نہیں

کراچی(پی این آئی): معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ میرے لے آسکر ایوارڈ جیتنا بچوں والا کام ہے۔ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں فیروز خان کا کام کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حال ہی میں مجھے ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کے لئے مرکزی کردار کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے یہ کہہ

کر مسترد کردیا کہ میں اس طرح کے پروجیکٹ قبول کرکے ماضی کی زندگی کی طرف واپس نہیں جانا چاہتا۔فیروز خان نے آسکر ایوارڈ جیتنے سے متعلق کہا کہ میرے لئے آسکر ایوارڈ جیتنا بہت بچوں والا کام ہے، یہ میرے لئے کسی صورت بھی مشکل کام نہیں۔واضح رہے کہ فیروز خان نے حال ہی میں شوبز سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ اگرضرورت پڑی تو اب صرف اداکاری محض اسلام کی تعلیمات کے لیے ہی کروں گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close