پسندیدہ ترین اداکار نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے کیلئےکروڑوں روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس (پی این آئی) ایکشن فلم کے معروف اداکار جیکی نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرسکی ویکسین ایجاد کرنے والے ہر شخص کو ایک لاکھ 40ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق65سالہ ہانگ کانگ کے رہائشی اداکار جیکی چین نے اپنی ویب پوسٹ پر لکھا کہ سائنس

اور ٹیکنالوجی وائرس پر قابو پانے کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے ، اور مجھے یقین ہے کہ بہت سارے لوگوں کا مجھ کی طرح کا خیال ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہکورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینکو جلد از جلد تیار کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون سا فرد یا تنظیم اینٹی دوائی تیار کرتا ہے لیکن جو بھی یہ ویکسین تیار کرے گا میں اس کا140000ڈالر کے ساتھ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close