پشاور، بی آر ٹی سروس بند کر دی گئی؟ وجہ سامنے آ گئی

پشاور (پی این آئی) بی آر ٹی سروس کو آج صبح سے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ بی آر ٹی ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق بی آر ٹی کے آئی ٹی سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے جب کہ کوریڈور میں مرمتی کام بھی کیا جارہا ہے جس کے باعث بی آر ٹی کی تمام سروس کوریڈور اور تمام فیڈرز روٹس پر سروس بند رہے گی۔۔۔۔کمپنی کے ترجمان کے مطابق مرمتی کام ختم ہوتے ہیں سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔۔۔۔

close