میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی،فیض احمد فیض سٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی۔

close