سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو اہم منصب مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی خان سمیت بلوچستان میں سینیٹ کی تمام 11 خالی نشستوں پر امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب مکمل ہو گیا ہے۔۔۔۔بلوچستان اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں کے اتفاق رائے کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو تین، تین، جمعیت علما اسلام کو دو نشستیں مل گئیں۔۔۔۔ نیشنل پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کا ایک ایک سینیٹر منتخب ہوا۔۔۔۔۔ انوار الحق کاکڑ آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے ہیں تاہم انہیں بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت حاصل تھی۔۔۔۔

close