نامعلوم چور ریلوے پولیس کی موٹر سائیکل لے اڑے

سکھر(آئی این پی)نامعلوم چور ریلوے پولیس کانسٹیبل کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور سکھر ریلوئے پولیس کانسٹیبل اسحاق احمد کی موٹر سائیکل نمبر SMA/8706 رنگ لال CD/70 ماڈل 2017 چوری کرکے فرار ہوگئے،

حدود تھانہ بی سیکشن پر چوری کی رپورٹ درج کرائی گئی پولیس نے رپورٹ درج کرکے مسروقہ موٹر سائیکل اور چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔۔۔۔۔

close