خواتین کو ہراساں کر نے والے پولیس کانسٹیبل کی درگت گئی، پولیس کانسٹیبل خواتین سے فون نمبر لینے گیا ، پھر کیا ہوا؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد خواتین کو حراساں کر نے والے پولیس کانسٹیبل کی درگت نشے میں دھت پولیس کانسٹیبل خواتین سے فون نمبر لینے گیا چھترول کروا بیٹھا تفصیل کے مطا بق پو لیس چوکی جھوک دتہ میں تعینات پو لیس کانسٹیبل ریاست علی شرا ب کے نشے میں دھت ہو کر خواتین سے نمبر لینے گیا

حراساں کر نے پر خواتین نے کانسٹیبل پر تھپڑون چھتروں کی بارش کر تے ہو ئے درگت بنا ڈالی سی پی او فیصل آباد نے واقعہ کا فوری نوٹس لیے ہو ئے ایس پی جڑانوالہ سے رپورٹ مانگ لی جرم ثابت ہو نے پر پو لیس کانسٹیبل کے خلاف سخت قانونی کاروا ئی ہو گی۔۔۔۔۔

close