گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے صدر مجید عزیز، ایسوسی ایٹ میری ٹائم اینٹی کرپشن نیٹ ورک ڈنمارک میتھیاس باک جی سی این پی اور ایم اے سی این کے زیر اہتمام میری ٹائم کانفرنس

کراچی: گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے صدر مجید عزیز، ایسوسی ایٹ میری ٹائم اینٹی کرپشن نیٹ ورک ڈنمارک میتھیاس باک جی سی این پی اور ایم اے سی این کے زیر اہتمام میری ٹائم کانفرنس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میری ٹائم وائس ایڈمرل (ر) افتخار راؤ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل پورٹس اینڈ شپنگ عالیہ شاہد، جی سی این پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالد جونیجو، ایڈوائزر تنویر احمد اور پراجیکٹ منیجر محمد اکرم بھی نمایاں ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں