عید الاضحیٰ سے قبل شہر کی سبزی منڈی میں خریداری کی تصویری جھلکیاں Posted on June 16, 2024 by News Desk ہری مرچ کی ضرورت عید الاضحیٰ کے موقع ہر ہر گھر کے کچن کی بنیادی ضرورت سمجھی جاتی ہے ہر گذرتے لمحے کے ساتھ سبزی منڈی میں خریداروں کی آمدورفت بڑھ رہی ہے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سبزی کے ٹوکرے خوبصورت انداز میں سجانا بھی ایک فن ہے