ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے پی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف سرور، صدر آئی اے پی ملک عمران اسحاق، اکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپرٹ اختر قدوس، سیکرٹری جنرل ای ایف پی سید نذر علی،آئی ایل او اسلام آباد کے احمد قاضی اور ڈائریکٹر ای ایف پی بورڈ سید حسنین مظہر کا پشاور میں ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو Posted on March 24, 2023 by Tuba Zafar […]
یو این گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے صدر مجید عزیز، ایگزیکٹو ڈائریکٹرفصیح الکریم صدیقی اور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹرزبیر باوانی نیویارک میں سالانہ لوکل نیٹ ورکس فورم میں اقوام متحدہ کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور یو این گلوبل کومپیکٹ کی سی ای او سانڈا اوجیامبو کو اجرک پیش کررہے ہیں Posted on March 16, 2023 by Arbab Hassan […]