عمران خان کی منظوری نہیں ملتی، بجٹ پاس نہیں ہوگا؟

اسلام آباد :  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور ان کی منظوری حاصل نہیں ہو جاتی، تب تک بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ کوئی بھی ان کی حکومت کو ہلا نہیں سکتا اور بجٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close