سینئر ن لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی

لاہور(پی این آئی)سینئر ن لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ دی…مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفیٰ پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیا۔اس حوالے سے عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا۔۔۔۔

close