پرویز الہیٰ کے لیے عدالت کا بڑا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)پرویز الہیٰ کے لیے عدالت کا بڑا حکم۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی کی عمر 78 سال ہے، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں۔عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ 15 دن میں پرویز الہٰی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرے۔۔۔۔

close