وفاقی کابینہ نے نیلامی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے 5 جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے اور نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں اسپیکٹرم نیلامی ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں وزیرآئی ٹی، سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر صنعت و پیداوار بھی شامل ہیں۔۔۔۔۔آئی ٹی کے وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ فائیو جی نیلامی کے لیے 300 میگاہرڈز اسپیکٹرم دستیاب ہوگا اور جلد ہی پی ٹی اے کے ذریعے کنسلٹنٹ کا تعین کرکے اسپیکٹرم نیلامی کو یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔

close