خدا حافظ خان صاحب! اجمل وزیر بھی اڑان بھر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق مشیر اطلاعات کے پی کے اجمل وزیر نے بھی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران اجمل وزیر نے کہا ہے کہ وہ پارٹی سے الگ ہوتے ہوئےعمران خان کو بیسٹ آف لک کہا اور پارٹی عہدے سے مستعفی ہو نے کا اعلان کیا ۔

خیال رہے کہ اجمل وزیر سے قبل سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ بھی پارٹی چھوڑگئے ہیں ۔

close