سٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا، افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)سٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا، افسوسناک خبر آگئی۔۔۔  نواحی علاقے ڈھوک کھبہ میں مسلح شخص نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کر دیا،پولیس کے مطابق مقتولہ بسمہ ڈانسر تھی اور اس کا آبائی علاقہ ملتان سے ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم حمزہ مقتولہ کا دوست تھا، معمولی تلخ کلامی پر حمزہ نے فائرنگ کی جس سے بسمہ کی موت واقع ہوئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

close