موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔۔۔ شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔

موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری موٹروے پر سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

close