حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی خفیہ شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا، دونوں کےبیٹے کی پیدائش

کراچی(پی این آئی)حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی خفیہ شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا، دونوں کےبیٹے کی پیدائش۔۔۔ تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کرد ی۔

دعابھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، حلیم عادل شیخ کیساتھ خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

 

ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔ دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔ دوسری طرف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے شادی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شادی کی ہے، کوئی جرم نہیں کیا۔

close