عثمان بزدار نے صوبے میں بزرگ شہریوں کے لیے خصوصی پروگرام شروع کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینئر سٹیزن کے لیے باہمت پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار نے بزرگوں کےعالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ زندگی میں رہنمائی کیلئے سینئر سٹیزنز کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔۔۔۔۔

close